the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔7جولائی(اعتماد نیوز) ریاستی وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے کہا کہ بہت جلد کابینہ میں توسیع کی جائیگی۔ اس ریاستی حکومت کی جانب سے ‘‘ نوا تلنگانہ سما لو چنا ‘ کے نام سے اعلی عہدیداروں کے ساتھ اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس اجلاس میں وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے اعلی عہدیداروں کو تلنگانہ کی ترقی کے منصوبوں سے متعلق کئی ہدایات دی۔

آئندہ منعقد شدنی کابینہ اجلاس میں قرضوں کی معافی پر فیصلہ ۔
نئے قوانین



بنانے پر زور
راشن کارڈس کے اجرا میں بد عنوانی کے ذمہداران پر کاروائی۔
ایم پی ٹی سی ‘ زیڈ پی ٹی سی ارکان کے ساتھ ساتھ ارکان اسمبلی و قانون ساز کو تین دن تک ٹرننگ دینے کا فیصلہ ۔

دریائے کرشنا و گوداوری سے تلنگانہ کو 1200ٹی ایم سیز کی پانی کی فراہمی۔
حیدرآباد کو بین الاقوامی شہر کی حیثیت
تلنگانہ باالخصوص حیدرآباد میں بد عنوانی کے لئے کوئی جگہ نہیں۔
حیدرآباد میں لا اینڈ آر ڈر کے معاملہ میں کوئی سمجھوتہ نہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.